پی ایس ایل کا جنون کراچی میں سر چڑھ کر بولنے لگا، ہرمذہب اورزبان سے تعلق رکھنے والے پی ایس ایل فائنل کےلئے تیار کراچی میں کرکٹ کے جوش و جنون اور تاریخ پر دلچسپ رپورٹ