[email protected] | ARYNews | 19 DECEMBER 2018

More videos
Views
   

نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کافیصلہ محفوظ
العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کافیصلہ24دسمبرکوسنایاجائیگا
آخری سماعت پربھی نوازشریف کے وکیل تاخیری حربےسےبازنہ آئے
خواجہ حارث کی ایک ہفتے مہلت کی استدعامسترد

کبھی کرپشن کےقریب سےنہیں گزرا،میراضمیرمطمئن ہے،نوازشریف
کبھی کک بیک نہیں لی،اختیارات کاغلط استعمال بھی نہیں کیا،نوازشریف
مجھ پرایک پائی کرپشن ثابت نہیں ہوئی،نوازشریف
نوازشریف نےکیس کومفروضوں پرمبنی قراردیدیا
ن لیگ کا اعلیٰ سطح اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب

زرداری کی پراپرٹی سےمتعلق اےآروائی نیوزکاانکشاف،حکومت کاایکشن
آصف زرداری مین ہیٹن میں اپارٹمنٹ کے مالک ہیں،فوادچوہدری
آصف زرداری نےاپارٹمنٹ کااثاثوں میں ذکر نہیں کیا،فوادچوہدری
زرداری کےنااہلی ریفرنس کیلئےخرم شیرکو ہدایت کردی،فوادچوہدری
آصف زرداری اورنواز شریف کاکوئی سیاسی مستقبل نہیں،فوادچوہدری
پاورپلےنےگزشتہ رات ہی پراپرٹی کی دستاویزات نشرکی تھیں

شہبازشریف،فوادحسن فوادکیخلاف ریفرنس کی منظوری دیدی،نیب وکیل
ریفرنس جلددائرکردیاجائےگا،نیب نے سپریم کورٹ کوبتادیا
نہیں چاہتےکہ انصاف کاقتل ہو،جسٹس عظمت
ایسےشخص کوجیل میں نہیں ہونا چاہیے جس کاجانابنتاہی نہیں،ریمارکس
ریفرنس دائرہونےدیں،اس کے بعدکیس سنیں گے، سپریم کورٹ

کیاچیئرمین نیب کی عدم موجودگی میں ریفرنس دائرہوسکتاہے؟
کیاچیئرمین نیب اپنےاختیارات ڈپٹی چیئرمین کوتفویض کرسکتاہے؟
2006اور2008میں2ایس آراوجاری ہوئے،جسٹس عظمت سعید
ایس آر او کی رو سےنیب چیئرمین اختیارات تفویض کرسکتاہے،عدالت
اختیارتفویض کردیےجائیں توچیئرمین کاعہدہ بےمقصد ہوجاتاہے،وکیل

حکومت کاایک اورمنی بجٹ لانے پرغور
جنوری میں نیابل پارلیمنٹ میں لاسکتےہیں،اسدعمر
بعض مصنوعات پرٹیکس اورٹیرف میں اضافےکی تجویزہے،اسدعمر
جون میں کہاتھاحکومت آئی توآئی ایم ایف کےپاس جاناپڑسکتاہے،اسدعمر

وزیراعظم عمران خان کےغربت مٹاؤ پروگرام کی عالمی میڈیا میں پذیرائی
غریبوں کاعمران خان کےمنصوبےپر خوشی کااظہار،واشنگٹن پوسٹ
مرغیاں فراہم کرنےکامقصدغریبوں کو آمدنی فراہم کرناہے،واشنگٹن پوسٹ

ڈیفنس کراچی میں مضرصحت کھانےسےبچوں کی موت کاکیس
پولیس نے2ملازمین کوگرفتارکرکےعدالت میں پیش کردیا
بچوں کی اموات گردےفیل ہونےسے ہوئیں،ڈی آئی جی ساؤتھ
ایروزیناگرل کےکھانےمیں زہریلے بکٹیریاتھے،ڈی آئی جی ساؤتھ

شیخوپورہ میں2معصوم بچوں کالرزہ خیز قتل
خاتون نےساتھیوں کی مدد سےسابق منگیترکےبچوں کوقتل کیا
شیخوپورہ:بچوں کی لاشیں نہرسے برآمد،4ملزمان گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس،آئی جی پنجاب سےرپورٹ طلب
لواحقین کوہرصورت انصاف فراہم کیا جائے،سردارعثمان بزدار

پاک فوج نےمشکئی میں گھر،دکانیں متاثرین کےحوالےکردیں
سہولتوں سےآراستہ ماڈل ولیج مکینوں کودیاگیا،آئی ایس پی آر
اسکول،مارکیٹ،واٹرسپلائی،سولربجلی کی سہولتیں موجود،آئی ایس پی آر
علاقہ2013میں زلزلےکےباعث تباہ ہوگیا تھا

مودی سرکارمقبوضہ کشمیرمیں انتظامی امورسنبھالنےمیں ناکام
مقبوضہ کشمیرمیں صدارتی راج نافذ کرنےکی تیاری
6ماہ قبل نافذکیاگیاگورنرراج آج ختم ہورہا ہے
مقبوضہ کشمیرمیں صدارتی راج کے خاتمےپرالیکشن ہوں گے

وزیراعظم عمران خان نےوفاقی کابینہ کااجلاس کل صبح طلب کرلیا
معاشی،سیاسی وخارجی امورپرمشاورت ہوگی
حکومت کا عالمی سطح پر اپنی پالیسیاں اجاگرکرنے کا فیصلہ
وزارت خارجہ نے سفراکانفرنس طلب کر لی
وزیراعظم عمران خان اوروزیرخارجہ شاہ محمودخطاب کریں
خارجہ پالیسی اورحکومتی ترجیحات پرگائیڈ لائن دیں گے

توہین عدالت کیس،فیصل رضاعابدی کی غیرمشروط معافی قبول،کیس ختم
معافی صرف توہین عدالت تک محدودہوگی،سپریم کورٹ

کابینہ کی محسن داوڑاورعلی وزیرکانام ای سی ایل میں ڈالنےکی منظوری
کورٹ آرڈرکےمطابق محسن داوڑ،علی وزیرکوروکا گیا،ڈی جی ایف آئی اے
طاہرداوڑکےمعاملےپرپارلیمانی کمیٹی کل تک بن جائےگی،شہریارآفریدی

 

About The Author
-