Headlines | ARYNews | 1000 | 19 DECEMBER 2018

More videos
Views
   

نوازشریف کیخلاف کرپشن کیسزانجام کے قریب جواب الجواب کےبعدآج فیصلہ محفوظ کیا جانےکاامکان

منی لانڈرنگ اسکینڈل،جےآئی ٹی حتمی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کریگی

سندھ سےپانچ پانچ کروڑکےبیگ لانچوں سےبھیجےگئے کرپشن کاپیسہ ماڈلزکےذریعےبھی باہرگیا

اپوزیشن ارکان چیئرمین نیب سےملاقات کےخواہاں چیئرمین نیب اپوزیشن ارکان سےملاقات کےلیےتیار

اپوزیشن ارکان کی چئیرمین نیب سے ملاقات میں کیاہوگا؟

وزیراعلیٰ پختونخوامحمودخان کوکلین چٹ نہیں دی،نیب نیب نےمحمود خان کےدعوے کی تردید کردی محمود خان کودوبارہ کسی بھی وقت بلایا جاسکتاہے

شیخوپورہ میں2معصوم بچوں کالرزہ خیز قتل خاتون نےساتھیوں کی مدد سےسابق منگیترکےبچوں کوقتل کیا

ڈیفنس کراچی میں میں زہریلاکھاناکھانے سے2بچوں کی موت کاکیس ریسٹورنٹ کے2افسران عامراختر،عرفان گرفتار،مقدمہ درج

کراچی سےخیبراوربولان سےبلتستان تک ٹھنڈ ہی ٹھنڈ اسکردو میں پارہ منفی12،قلات میں منفی 8ریکارڈ پنجاب

بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی برقرار لائن آف کنٹرول پرسیزفائرکی پھرخلاف ورزی لائن آف کنٹرول راولاکوٹ پربھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ

ایبٹ آباد:ایوب میڈیکل اسپتال کی انتظامیہ کاعوام دشمنی پرمبنی فیصلہ

پیرس میں حکومتی اصلاحات کیخلاف احتجاج جاری مظاہرین کامتنازع پالیسی واپس لینےکا مطالبہ کیا

زیرحراست بچی کی موت،ایوان نمائندگان ٹرمپ پربرہم

About The Author
-